Executive Summary رپورٹ ایک ایسے تشویش ناک سال کو بیان کرتی ہے جس میں شہری آزادیوں کی جگہ سکڑی، عدالتی خودمختاری کمزور ہوئی، شدت پسندی بڑھی اور اظہارِ رائے کی آزادی پر شدید دباؤ رہا۔